: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تہران،8فروری(ایجنسی) ایران نے منگل کو کہا کہ اس کے مسلح افواج نے طاقت' اور اپنی علاقائی سالمیت کے خلاف خطرات کا مقابلہ کرنے کی اپنی مکمل تیاری ظاہر کرنے کے لئے نئی بیلسٹک میزائل کا
تجربہ کیا ہے. ایرانی نیوز ایجنسی کے مطابق میزائل فائر کر کے ایران یہ ظاہر کرنا چاہتا ہے کہ وہ اپنے ملک، حکومت، عوام، جغرافیائی خودمختاری اور انقلاب کے دفاع کے لیے ہر ممکن طریقے سے تیار ہے۔ ان میزائلوں کے داغنے کو فوجی مشقوں کا حصہ قرار دیا گیا ہے۔